Eelaafhmi

وجۂ تسمیہ

’ثوب‘ عربی زبان کا مصدر ہے جس کے معنی کسی جگہ سے چلے جانے کے بعد اُسی جگہ واپس لوٹنا ہوتے ہیں۔اس میں تسلسل اور باقاعدگی کا عنصر پایا جاتاہے۔پنڈولم والی گھڑی اس کی بہترین مثال ہے،جس میں پنڈولم اپنے مرکز کے گرد گھوماکرتا ہے،اور ہر دفعہ شکرانہ کےلئے مرکز پر لوٹتا ہے۔’مثابۃ‘ اس مصدر سے مفعول ہےجو کسی مکان،جگہ یا منزل کی طرف اشارہ ہے جہاں باقاعدہ آمدورفت رہے۔چونکہ گھروں سے روزانہ نکل کر تلاش معاش کے لئے جایا جاتاہے اور رات گئے واپس لوٹ کر وہیں آرام کیا جاتاہے،تاکہ اگلی صبح پھر سفر شروع ہو،اس لئے گھروں کو بھی مثابۃ کہہ لیتے ہیں۔

تعارف

باباسائیں حسن الدینؒ، سلسلۂ عالیہ اوّل قادر قلندر

آپ کے والد برطانیہ نژاد انگریز تھے جب کہ آپ کی والدہ محترمہ فرانسیسی نژاد تھیں اور دونوں مذہب کے لحاظ سے عیسائی تھے۔ آپ والدین کے اکلوتے صاحبزادے تھے اور آپ کا نام ایلئٹر رکھا گیا تھا۔

تعارف مثابۃ ایلاف حافظ سائیں محمداقبالؒ

‘ایلاف حافظ سائیں محمداقبالؒ ‘ کی بنیاد ۲۰۱۰ ء میں رکھی گئی تھی،جو دراصل چاہنے والوں کی محبتوں اور عقیدتوں کو نذرانہ پیش کرنے کی سعادت تھی -اس پلیٹ ف

حافظ سائیں محمداقبالؒ، سلسلۂ عالیہ اوّل قادر قلندر

آپ کے آباء و اجداد صدیوں سے علاقہ باغبان پورہ لاہور میں آباد تھے۔آپ کے والد محترم کا نام ابراہیم تھا اور وہ محکمہ ریلوے کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں ملازم 

افکار و خیالات

Криптовалютные казино и будущее азартных игр

Криптовалютные казино и их влияние на азартные игры Криптовалютные казино и будущее азартных игр Если…

Бонусные предложения Вавада на сегодняшний день

Бонусные предложения Вавада на сегодня и их особенности Бонусные предложения Вавада на сегодняшний день Для…

Рабочее зеркало казино Epicstar для игроков 2026

Рабочее зеркало казино Epicstar для игроков в 2026 году Рабочее зеркало казино Epicstar для игроков…

ویڈیوز

کُتب

ایلاف پی کے انگ

عبادت کا وصف ذاتی فعل ہوتا ہے، اس لیے عبادات نفس کی معرفت کا راستہ دکھا کر، وجود کے ظاہر کو آراستہ کرتے ہیں۔

پی کےرنگ

ایلاف ‘پی کے رنگ’ آپ کے ہاتھوں میں ہے جس کی جلد کا رنگ سفید مقرر ہو گیا ہے۔

پی کے سنگ

عبادت ایک ذاتی عمل ہے، اس لیے عبادات ظاہری وجود کو خود کی معرفت کا راستہ دکھا کر آراستہ کرتی ہیں۔

کُتب

پی کے سنگ

ایلاف، الفت کی بنیاد پر مانوس و مشترک ہو کر اس طرح عہدو پیمان کرنا ہوتا ہے کہ ایک فریق دوسرے میں پیوست ہوتا محسوس ہو۔ یہ بمنزلہ مشترکہ تجارت کے ہے۔ ہم آہنگی اس کا سرمایہ ہوتا ہے اور اطمینان و سکونِ قلب اس کا ماحاصل۔ اسے ” تِجَارَۃ لن تبورَ” کہا گیا ہے۔ ایسا اگر پی کے سنگ ہو جائے تو بخت آوری کہلائے گی۔

پی کےرنگ

ایلاف ‘پی کے رنگ’ آپ کے ہاتھوں میں ہے جس کی جلد کا رنگ سفید مقرر ہو گیا ہے۔ جب ہم ‘پی کے سنگ’ تھے تو وجودی اتحاد کی بنیاد پر تمام رنگ حالت جذب میں تھے، لہذا ‘پی کے سنگ’ کی جلد سیاہ رنگ ہو گئی تھی۔ وجہ یہ تھی کہ جہاں سب رنگ مجتمع ہو جائیں وہ سطح سیاہ نظر آتی ہے۔ اور اگر تمام رنگ پھیل کر کائنات میں ضیا پاشی کریں تو ہر طرف نور کی سفیدی بکھر جاتی ہے، اس لئے ‘پی کے رنگ’ کو سفیدی مائل جلد میسر آ گئی ہے۔ ہونے کو روشنی سات رنگوں کی قوس قزح ہی ہے، جذب ہو جائے تو سیاہ اور منعکس ہو کر پھیل جائے تو سفید ہو جاتی ہے، جبکہ کسی پاکیزہ وجود میں سے گزرتے ہوئے اگر عمل انعطاف میسر آجائے تو ساتوں رنگ الگ الگ بھی نظر آسکتے ہیں۔

    ہم سے رابطہ کریں۔