Eelaafhmi

ایلاف پی کے انگ

عبادت کا وصف ذاتی فعل ہوتا ہے، اس لیے عبادات نفس کی معرفت کا راستہ دکھا کر، وجود کے ظاہر کو آراستہ کرتے ہیں۔ لیکن ربوبیت کا تصرف، مربی کی طرف منسوب ہوتاہے، لہذا وہ باطن کے سفر کا راستہ کھولتا ہے۔ اور اگر راہنما، اپنے انگ لگاکر باطن کے مشاہدات کی سیر کروانے کے علاوہ اُن کی قلبی تصدیق بھی مہیا کرے، تو سالک کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں

    ہم سے رابطہ کریں۔